دبئی: متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کی فضائی حدود کو غیر معمولی احتیاطی تدابیر کے طور پر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس سے قبل اماراتی وزارت دفاع نے بتایا تھا کہ ایران کی جانب سے ممکنہ میزائل اور ڈرون خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔