Get Alerts

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

سعودی عرب تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد قیمتوں سے متعلق بڑی خبر

جدہ :سعودی عرب کی بڑی آئل فیلڈز پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھیں اور اب خام تیل کی قیمت 68ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ چکی ہے .

منگل کو ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل قیمت 62 ڈالر فی بیرل کے قریب دیکھی گئی،امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت ٹریڈنگ کے دوران 2 ڈالر 68 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو رہی۔

ماہرین کے مطابق قیمت میں اتار چڑھاﺅ کا فیصلہ سعودی وزیر تیل کی آج ہونے والی پریس کانفرنس اور پیدوار بحالی کے وقت پر ہو گا۔