Get Alerts

برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے

 برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے

نوابشاہ کے گاؤں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے مگرمچھ نکل آئے۔

پولیس کے مطابق مقامی افراد نے برساتی پانی سے دو مگرمچھ پکڑ لیے جنہیں وائلڈ لائف کےحوالےکردیا گیا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ برساتی پانی کئی روز سے مختلف علاقوں میں کھڑا ہے۔

علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طورپربارش کےپانی کی نکاسی کی جائے۔

ٹیگز: