Get Alerts

قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے

واشنگٹن:وائٹ ہاوس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔خاتون اول نے قومی ترانے کا احترام کرنے کا انداز جھجکتے ہوئے اپنایا.

ٹرمپ کو تب یاد بھی نہ آیا تو میلانیا ٹرمپ نے الٹے ہاتھ سے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔اس طرح امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی ترانےکا احترام کرنا سکھا دیا۔