Get Alerts

عمران خان کا کل کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی

عمران خان کا کل کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی
سورس: File

کراچی: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کل کراچی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ 

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان کا کل شاہراہ فیصل پر ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ جلسہ بارشوں کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ 

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث جلسے کے انتظامات میں مشکلات کا سامنا تھا۔