Get Alerts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت

نئی دہلی : ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بارش کے باعث پچ پر موجود نمی کا فائدہ اٹھانے کے لیے کپتان ایڈن مارکرام نے فیلڈنگ کو ترجیح دی۔


جنوبی افریقا  پلیئنگ الیون میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ بھی پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے، تاہم اب ایک اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

ٹیگز: