Get Alerts

تاپسی پنو فلم سے بغیر وجہ بتائے نکالے جانے پر سخت برہم

تاپسی پنو فلم سے بغیر وجہ بتائے نکالے جانے پر سخت برہم
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی:بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ اداکارہ تاپسی پنو ان دنوں فلم سے بغیر وجہ بتائے نکالے جانے پر سخت برہم ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو کو” پتی، پتنی اور وہ“ میں کاسٹ کیا گیا،پھر ان سے معذرت کرلی گئی۔ تاپسی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاہے کہ فلم کی شوٹنگ سے قبل بتادیاجاتا تو ان کا وقت ضائع نہ ہوتا اور دیگر فلموں میں کام کرلیتیں۔

مجھے کیوں نکالا، فلم سے نکالے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔