Get Alerts

بھارت نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

بھارت نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

بھارت نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے آسڑیلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سشکست دے دی ۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 230 رنز بنائے تھے ۔ جس کے جواب میں بھارت نے اپنی تین وکٹیں گنوا کر ہدف ہورا کر لیا ۔ 

دھونی نے 87 جبکہ یادیو نے 58رنز سکور کیے ۔