چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
سورس: File

اسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔

 
 

عدالت نے  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے وکلا کے دلائل کے بعد گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو  آج سول جج قدرت اللہ نے سنادیا ہے۔
 

مصنف کے بارے میں