Get Alerts

فیصل آباد آن لائن فراڈ کیس: تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد آن لائن فراڈ کیس: تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد:فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں سابق چیئرمین فیسکیو تحسین اعوان کو عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر NCCIA کے حوالے کر دیا۔

 کیس میں گرفتار 11 غیر ملکیوں کا بھی چار روزہ ریمانڈ منظور، جبکہ ایک غیر ملکی خاتون کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ چھاپے کے دوران 149 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

ٹیگز: