میکسیکو:فیفا ورلڈ کپ 2026 کے نئے عالمی چیمپئن کا فیصلہ کل ہوگا، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کی مضبوط ٹیمیں فائنل میں ٹرافی کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے اور دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی نظریں اس بڑے معرکے پر مرکوز ہیں۔
ادھر تیسری پوزیشن کے لیے آج فرانس اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں سابق عالمی چیمپئن ٹیمیں کامیابی حاصل کرکے ایونٹ کا اختتام فتح کے ساتھ کرنے کی کوشش کریں گی۔