Get Alerts

 موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا : عمران خان

 موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا : عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان  کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے ہر کام کو ختم کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آر او ٹو حاصل کرنا ہے۔

https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1526828459166732288?s=20&t=ZH7JUKMoGShSmi0Az7FROw
 

API Response:

عمران خان نے مزید کہا  کہ امریکی سازش کے ذریعے پی ٹی آئی  کی حکومت کوہٹایاگیا تو ہم 6 فیصد کی معاشی شرحِ نموکےحصول کےقریب تھے۔مجرموں کےاس ٹولےنےمیری ٹیم کےکئےگئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا ہے۔

ٹیگز: