Get Alerts

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ 

ٹیگز: