Get Alerts

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تربت کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر دور تھا۔
 
 

ٹیگز: