Get Alerts

رمیز راجا نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سلیکشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا

رمیز راجا نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سلیکشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا

لاہور: ڈومیسٹک سیزن میں کوئی نیا تجربہ نہیں کیا گیا، سری لنکا کے خلاف سکواڈ میں وہی پرانے چہرے ، وہی کھلاڑی جنہیں بہت بار آزمایا جا چکا ہے کو شامل کیا گیا، سابق کرکٹر رمیز راجا نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سلیکشن پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ مزید کہا کہ مصباح کو 20 رکنی سکواڈ میں کوئی انڈر 19 ، یا انڈر 23 کے کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنا چاہیے تھا ، جو مستقبل میں ٹیم کیلئے مفید ہوتے۔

ٹیگز: راجا, رمیز