عراق پر امریکی الزامات کو سی آئی اے نے جھوٹ قرار دیدیا

عراق پر امریکی الزامات کو سی آئی اے نے جھوٹ قرار دیدیا

واشنگٹن: صدام حسین نے امریکا پر حملے کا نہیں سوچا تھا،سی آئی اے ایجنٹ ، صدام حسین کے القاعدہ سے تعلقات نہیں تھے،جون نکسوندسمبر 2013 میں سی آئی اے ایجنٹ جون نکسون کو عراق میں صدام حسین سے تفتیش کئیں۔تفتیش سے پہلے اسکے اصلی ہونے کی تصدیق بھی کی گئی تھی،صدام کا اپنی گرفتاری پر کہنا تھا کہ یہ کسی غدار نے کاکام ہے۔
وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں تک کیوں نہیں پہنچ سکے۔ایجنٹ نکسون کے مطابق صدام کی نظر میں امریکا جاہل غنڈوں کا گروپ ہے ،جو عراق کو برباد کرنا چاہتا ہے۔امریکا پر کیمیکل ہتھیار وں کے استعمال پر اس کا کہنا تھا کہ استعمال کرنے والا کبھی خود بھی محفوظ نہیں رہتا۔
کرد وں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر صدام کا کہنا تھا کہ ملک کو بچانے کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے ،صدام نے دوران تفیش بتایا کہ 9/11 اور اسامہ بن لادن سے عراق کا کوئی تعلق نہیں ہے۔