فواد چودھر ی  انتخاب کس سیاسی جماعت سے لڑیں گے یہ سب کیلئے سرپرائز ہو گا:فیصل چودھری 

 فواد چودھر ی  انتخاب کس سیاسی جماعت سے لڑیں گے یہ سب کیلئے سرپرائز ہو گا:فیصل چودھری 

راولپنڈی :فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کہا کہ سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھر ی  انتخاب کس سیاسی جماعت سے لڑیں گے یہ سب کیلئے سرپرائز ہو گا۔

فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھر ی  انتخاب کس سیاسی جماعت سے لڑیں گے یہ سب کیلئے سرپرائز ہو گا۔ان کاکہنا تھا کہ  فواد چودھری 2024 کا الیکشن جیل سے لڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کل فواد چودھری کی اینٹی کرپشن کیس میں ضمانت ہو گئی ہے اور آج نیب نے معاملات شروع کردیے ہیں۔ عدالت سے فواد چودھری کے اوپن ٹرائل کیلئے درخواست کی ہے۔

مصنف کے بارے میں