Get Alerts

امریکہ میں کام کی پیشکش پر شاہ رخ کا رد عمل سامنے آگیا

امریکہ میں کام کی پیشکش پر شاہ رخ کا رد عمل سامنے آگیا

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے امریکی ٹی وی سیریز 'ڈیرک جینٹلی' میں کردار کی پیشکش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کام کا فیصلہ کر لیا۔

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے امریکی ٹی وی سیریز 'ڈیرک جینٹلی' میں کردار کی پیشکش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کام کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ سائنس فکشن سیریز ڈوگلس ایڈومز کے ناولز پر مشتمل ہے جس میں ایک ایک سراغرساں ماورائی قوتوں کے گرد گھومنے والے کیسز کی تحقیقات کرتا ہے۔سیریز کے ایگزیکٹو پروڈیوسر اروند ایٹن ڈیوڈ کو شاہ رخ کے ٹوئیٹ کا علم ہوا تو انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سیزن ٹو میں انہیں مہمان اداکار کے کردار کی پیشکش کردی۔
شاہ رخ خان نے بھی اس پیشکش پر مثبت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا 'مجھے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں، میں اپنے انتظامات خود کروں گا'۔پروڈیوسر نے فوری طور پر اس کا جواب دیا۔