Get Alerts

پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین 5ایک روزہ میچز کی سیریز کا آج تیسرا میچ جاری

پاکستان اور آسٹریلیاکے مابین 5ایک روزہ میچز کی سیریز کا آج تیسرا میچ جاری

پرتھ:آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز1-1سے برابرہے۔اظہرعلی ان فٹ،قومی ٹیم کی قیادت محمد حفیظ کررہے ہیں۔شاہین پھر سے کینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔میزبان ٹیم میں 2تبدیلیاں متوقع ۔ پاکستان اور آسٹریلیامیں 5ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ جاری۔آسٹریلیاکےخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 36رنز پر گر گئی۔محمد حفیظ 4رنز بنا کر ہیزل وود کا شکار ہوئے۔