Get Alerts

اٹلی کے ہوٹل پر برفانی تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک

اٹلی کے ہوٹل پر برفانی تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک

روم: اٹلی میں گزشتہ روز کے زلزلوں کے بعد ہوٹل پر برفانی تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ متعدد سیاحوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ خراب موسم کے باعث کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ٹیگز: اٹلی