مادھوری گرفتار

مادھوری گرفتار

خوشاب: شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے  والی مادھوری گرفتار  ہوگئی۔ خوشاب پولیس نے  ایک  دلہن کے روپ میں ایک لڑکی کو گرفتار کیا ہے ۔ اس کا نام مادھوری بتایاجاتا ہے۔  

مادھوری لوگوں کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹتی تھی۔  ملزمہ نسرین عرف مادھوری 8 سال سے شادی کا جھانسہ دےکر 100 سے

زائد افراد کو لوٹ چکی ہے۔

خوشاب پولیس نے لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے مادھوری نامی لڑکی کو گرفتار کیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمہ سے لوٹی گئی  3 لاکھ نقدی بھی برآمد کی گئی ہے ۔

مصنف کے بارے میں