Get Alerts

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1687 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1687 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج تیزی دیکھنے کو ملی، جہاں KSE-100 انڈیکس میں 1687 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1,86,786 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جبکہ جمعہ کو یہ 1,85,098 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھنے کو ملا اور مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں بڑھ گئیں

ٹیگز: