Get Alerts
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، اور 100 انڈیکس میں 1375 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ اس وقت 100 انڈیکس 1,83,034 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔