Get Alerts

سرکاری تعطیلات کا اعلان 

سرکاری تعطیلات کا اعلان 

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اہم دن اور تعطیلات کا شیڈول کچھ یوں ہے

کشمیر ڈے: 5 فروری

پاکستان ڈے: 23 مارچ

عیدالفطر: 21، 22 اور 23 مارچ

یومِ مزدور: 1 مئی

یومِ تکبیر: 28 مئی

عیدالاضحیٰ: 27، 28 اور 29 مئی

یومِ آزادی: 14 اگست

عید میلادالنبی ﷺ: 25 اگست

علامہ اقبال ڈے: 9 نومبر

قائداعظم ڈے اور کرسمس: 25 دسمبر

کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ یہ تعطیلات تمام وفاقی اداروں، تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کے لیے موزوں ہوں گی۔

ٹیگز: