انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک،1کی تلاش جاری

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک،1کی تلاش جاری
کیپشن: Image by Sky News Australia

جکارتہ :انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔

انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا۔

حکام کے مطابق لکڑی کی کشتی دریا کی سمندر کی بلند موجوں کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔کشتی پر 57افراد موجود تھے جن میں سے 39کو بچا لیا گیا۔