Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ مثبت رجحان کے ساتھ کھلی اور انڈیکس 120,285 پوائنٹس کی سطح تک جا پہنچا۔ یہ اضافہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والی 312 پوائنٹس کی کمی کے بعد دیکھا گیا، جب انڈیکس 119,649 پر بند ہوا تھا۔ ادھر کرنسی مارکیٹ میں بھی معمولی بہتری آئی ہے، انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281.60 روپے پر آ گیا ہے۔

ٹیگز: