ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ ،پاکستان کی منگولیا کو شکست، پہلی فتح سے کامیاب آغاز 

ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ ،پاکستان کی منگولیا کو شکست، پہلی فتح سے کامیاب آغاز 

بیجنگ :ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ  میں پاکستان  نے  منگولیا کو شکست دے کر پہلی فتح سے ٹورنامنٹ کا کا میاب آغاز  کیا ہے۔

 چین میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا۔


پول ڈی کے میچ میں قومی ٹیم نے منگولیا کو 0-3سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلا گیم 17 -25 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں 19 -25 سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسرے گیم میں 20- 25 سے کامیابی اپنے نام کی۔

مصنف کے بارے میں