نیب ترامیم کرکے ہم نے تو اپنا فرض ادا کیا،ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے فیصلے میرٹ پر ہوں، چیف جسٹس نے پہلی بار لائیو سماعت کر کے اچھا کام کیا : اعظم نذیر تارڑ

نیب ترامیم کرکے ہم نے تو اپنا فرض ادا کیا،ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے فیصلے میرٹ پر ہوں، چیف جسٹس نے پہلی بار لائیو سماعت کر کے اچھا کام کیا : اعظم نذیر تارڑ

لاہور:ن لیگ کے رہنما  اعظم نذیر تارڑ کاکہنا ہے کہ نیب ترامیم کرکے ہم تو اپنا فرض ادا کیا تھا۔اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ  نیب ترامیم کرکے ہم تو اپنا فرض ادا کیا تھا۔

ان کاکہنا تھا کہ   سیاست میں شکوہ، شکایات چلتے رہتے ہیں، بلاول کا سیاسی تجزیہ ہوسکتا ہے شکایات والی کوئی بات نہیں۔  سیاست میں تحمل اوربرداشت ہونی چاہئے، ہم نے نیب ترامیم کرکے اپنا فرض ادا کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ہماری لیڈر شپ چاہتی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں، چیف جسٹس نے پہلی بار لائیو سماعت کر کے اچھا کام کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں