Get Alerts

طارق فاطمی معاون خصوصی خارجہ امور وزیر اعظم شہباز شریف تعینات 

طارق فاطمی معاون خصوصی خارجہ امور وزیر اعظم شہباز شریف تعینات 

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا ہے،طارق فاطمی کو معاون خصوصی خارجہ امور تعینات کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ٹیگز: Tariq Fatemi