پی ٹی آئی کے 50 آزاد امیدوار ہماری پارٹی میں آگئے، اب مخصوص نشستیں دی جائیں: سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

پی ٹی آئی کے 50 آزاد امیدوار ہماری پارٹی میں آگئے، اب مخصوص نشستیں دی جائیں: سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 50 کامیاب آزاد امیدوار اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں، جن کے نوٹی فکیشن 16 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔

خط میں استدعا کی گئی ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور غیر مسلم مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں۔

مصنف کے بارے میں