Get Alerts

ٹرمپ کی حلف برداری پرشمالی کوریا کا انتہائی خطرناک اعلان

 ٹرمپ کی حلف برداری پرشمالی کوریا کا انتہائی خطرناک اعلان

پیونگ یانگ: شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران وہ دو عدد بلاسٹک میزائلوں کے تجربے کرے گا۔

شمالی کوریا نے اس سے پیشتر سال نو کے دن بلاسٹ میزائل کا تجربہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کی مسافت امریکہ کے مغربی ساحلوں کو با آ سانی اپنا نشانہ بنا سکتی ہے۔