Get Alerts

وفاقی وزیر نجکاری  میاں سومرو  چیئرمین  نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی 

Mian Muhammad Soomro

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو  چیئرمین  نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ، وزارت نجکاری کے اعلامیہ کے مطابق محمد میاں سومرو بطور وزیر نجکاری خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

وفاقی حکومت نے میاں سومرو کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد محمد سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق  محمد میاں سومرو   بطور وزیر نجکاری خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔