میر علی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ملزمان فرار

میر علی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ملزمان فرار
سورس: file

میر علی: شمالی وزیرستان کے علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے اور ان کی تلاش جاری ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں میر علی اسپتال منتقل کر جا رہی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں