عام انتخابات، پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ آج ہو گا

عام انتخابات، پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ آج ہو گا
سورس: file

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کا آج دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ورچوئل جلسہ شام 7 بجے  شروع کیا جائےگا، جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب سمیت دیگر خطاب کریں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عوام ورچوئل جلسے میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے شریک ہو سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ برس 17 دسمبر کو بھی انتخابی مہم کے سلسلے میں پہلے آن لائن جلسے کا اہتمام کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں