رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کادہشتگردگرفتار 

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کادہشتگردگرفتار 

کراچی: رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے  پاکستان کو مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کادہشت گردگرفتار  کر لیا۔ 

ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد عبدالغفار عرف امجد عرف عرفان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

گرفتار دہشتگرد نے ماضی میں عبداللہ شاہ غازی   مزار پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی کا اعتراف کر لیا۔

مصنف کے بارے میں