Get Alerts

پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو کام سے روک دیا گیا 

پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو کام سے روک دیا گیا 

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو بھی کام سے روک دیا گیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامات الیکشن کمیشن کے سپرد کردیے گئے ہیں۔ 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی مدت پوری ہونے پر تحلیل کی گئی اور انتظامات الیکشن کمیشن دیکھے گا۔ 

ٹیگز: