Get Alerts

کنگ خان کے نئے ہم شکل نے ہر طرف دھوم مچا دی،پہچاننا مشکل ہو گیا

کنگ خان کے نئے ہم شکل نے ہر طرف دھوم مچا دی،پہچاننا مشکل ہو گیا

کنگ خان کی نئے ہم شکل نے ہر طرف دھوم مچا دی

ممبئی: کنگ خان کو کون نہیں جنتا؟ انھوں نے بہت کم عمر میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور بہت کم عر صے میں کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے لگے۔ ویسے تو ہر کوئی ہی کنگ خان بنا پھرتا ہے پر آج آپکو ملواتے ہیں ان کے ایسے ہم شکل سے جو خوبخو کنگ خان سے مشابہت رکھتے ہیں۔آپ بھی  تصاویر دیکھئے۔