Get Alerts

پنجاب  اسمبلی کا اجلاس آج ، ایجنڈا جاری

پنجاب  اسمبلی کا اجلاس آج ، ایجنڈا جاری

لاہور : پنجاب اسمبلی کا  اجلاس  آج ہو گا،  جہاں مختلف اہم موضوعات پر بحث کی جائے گی اور قراردادیں پیش کی جائیں گی۔

 پنجاب اسمبلی کا اجلاس صبح 11:30 بجے ہوگا، جس میں ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، کال اٹینشن نوٹس امن و امان کی صورتحال اور مہنگائی پر بھی عمومی بحث کا حصہ ہوں گے۔

ٹیگز: