Get Alerts

میلانیا اور بیٹی ایوانکا سعودی عرب آمد پر کیسا لباس زیب تن کریں گی اہم ہدایات جاری کردیں

 میلانیا اور بیٹی ایوانکا سعودی عرب آمد پر کیسا لباس زیب تن کریں گی اہم ہدایات جاری کردیں

سعودی عرب دورے میں میلانیا اور ایوانکا کیا پہنیں گی؟

ریاض : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور بیٹی ایوانکا  بھی ان کے ساتھ سعودی عرب  کے دورے پر ہیں مگر سوال یہ ہے کہ  کیا وہ اپنے سر کو ڈھانپیں گی اور وہاں کیسا  لباس زیب تن کریں گی؟  اس سے متعلق سعودی وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کردیں۔

سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیرکا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب پر  میلانیا اور بیٹی ایوانکا  کے لیے اسکارف پہننا ضروری نہیں مگر ایسا لباس زیب تن کریں گی جو دائرہ کار میں ہو۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں