Get Alerts

سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی

سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی

ممبئی:معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا کی بولڈ تصویر منظر عا م پر آگئی ہے.
بھارتی میڈیا کے مطابق تریشالا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔تریشالا کی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سنجے دت کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنا چاہتی ہیں لیکن سجنے دت اس بات کے خلاف ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں شمولیت اختیار کریں ۔
یاد رہے اس سے پہلےسنجے دت کی بیوی کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں ۔