Get Alerts

عمران خان کا 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

عمران خان کا 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین نے پارلیمنٹ کے باہر کے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 28اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے ،جہاں وزیر اعظم سے استعفی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔ آج تمام اپوزیشن جماعتیں نوازشریف سے استعفی پٌر متفق ہیں ۔سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھے بغیر مٹھائیاں بانٹنا شروع کر دیں۔  

دو ججز نے کہا کہ تم نواز شریف جھوٹا ہے ۔اگر جمہوریت ہے تو پارلیمنٹ میں مجھے کیوں نہیں بولنے دیا گیا۔