Get Alerts

احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے

 احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے

لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد بیٹے کے باپ بن گئے۔احمد شہزاد ان دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی۔اس موقع پر ساتھی کھلاڑیوں نے انھیں مبارکباد پیش کی۔

ٹیگز: شہزاد