Get Alerts

عمران خان کا بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس کا سفر قوم کو ایک ارب روپے میں پڑا 

عمران خان کا بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس کا سفر قوم کو ایک ارب روپے میں پڑا 
سورس: File

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان بنی گالہ سے پی ایم آفس کا سفر پاکستان کے عوام کو کروڑوں روپے کا پڑا ۔ 

ذرائع کے مطابق سابق عمران خان نے دفتر آنے کیلیے تقریباً 8 لاکھ  یومیہ خرچ کیا۔ بنی گالہ سے پی ایم ہاؤس آمد پر تقریباً ایک ارب روپے خرچ کیے گئے ۔ 

 

واضح رہے کہ ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ پچہتر ہزار میں پڑتا ہے۔