Get Alerts

نواز شریف کل دورہ چین پر روانہ ہوں گے

نواز شریف کل دورہ چین پر روانہ ہوں گے

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل دورہ چین کے لئے روانہ ہونگے ۔ذرائع  کے مطابق  سابق وزیراعظم کا یہ دورہ نجی اور ذاتی نوعیت کا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نواز شریف کا چین میں 4 سے 5 روز قیام متوقع ہے۔  نواز شریف کے ہمراہ ذاتی دوست اور خاندان کے چند افراد ہونگے ۔ نواز شریف اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ نوازشریف چین کے جدید طریقہ علاج سے استفادہ چاہتے ہیں۔

بیجنگ میں پاکستان سفارت خانے کو آگاہ کر دیا گیا۔ نواز شریف کی چین میں کوئی سرکاری مصروفیت نہیں ہے ۔ نوازشریف چین کے جدید طریقہ علاج سے استفادہ چاہتے ہیں۔ بیجنگ میں پاکستان سفارت خانے کو آگاہ کر دیا گیا۔