Get Alerts

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے

لاہور :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے۔


ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اہلخانہ  نے  ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی  ہے، ڈاکٹر تابش حاضر  بچوں کے امراض کے  ڈاکٹر  تھے۔

اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

ٹیگز: