Get Alerts

نیب نے بدعنوانی کے الزام میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو حراست میں لے لیا

نیب نے بدعنوانی کے الزام میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو حراست میں لے لیا
کیپشن: nab arrest dg lda gulberg نیب ڈی جی ایل ڈی اے گرفتار

اسلام آباد:نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گلبرگ دفتر سے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے سابق ڈی جی ایل ڈٰی اے احد چیمہ کو گلبرگ منی مارکیٹ میں ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔

سابق ڈی جی ایل ڈٰ اے احمد چیمہ پر آشیانہ اقبال ہائوسنگ سکیم میں بدعنوانی کا الزام ہے۔