Get Alerts

وزیر اعظم کا خالد جاویدکو نیااٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا خالد جاویدکو نیااٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاویدکو نیااٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاویدکو نیااٹارنی جنرل لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے وزارت قانون کوسمری منظوری کیلئے بھجوانےکی ہدایت کی ہے ۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انور منصور نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔