ندا یاسرکی "IIFA" ایوارڈزمیں شمولیت

ندا یاسرکی

کراچی:ندا یاسر پاکستان کی نامو راداکارہ ،ماڈل اور ما رننگ شو کی میزبان ہیں ۔ انہوں نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ بہت سے مزاحیہ ڈراموں میں کام کیا ہے۔اور آج کل وہ صرف مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔
ذ رائع کے مطابق ندا یاسرجو کہ پاکستانی انڈسٹری کا بہت بڑانام ہیںIIFA ایوارڈزمیں پاکستان کے مشہور میک اپ آرٹسٹ کےساتھ دکھائی دیں۔

IIFA ایوارڈکی شام ندایاسر سنہری رنگ کےخوبصورت لباس میں ملبوس تھیں۔