Get Alerts

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے تصدیق کی کہ ان کے ہاں 18 مئی 2025 کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جس کا نام انہوں نے ولی حسن مرزا رکھا ہے۔

صنم سعید نے اپنے پیغام میں مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اپنے ننھے مہمان کے لیے نیک دعاؤں میں یاد رکھیں۔

یہ خوشخبری ملنے پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

 
 

ٹیگز: