Get Alerts

سنجے دت فلم کی شوٹنگ کے دوران پسلی کی چوٹ میں مبتلا

ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت اپنی نئی آنیوالی فلم ”بھو می “ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ۔ بھارتی ویب سائٹ”مڈ ڈے “ کے مطابق ایکشن سین فلماتے ہوئے سنجے دت کی پسلی میں چوٹ آ گئی ہے. پہلے تو سنجے چوٹ کہ بعد بھی شوٹنگ کرتے رہے، لیکن درد بڑھنے وہ ڈاکٹر کے پاس گئے جہاں ان کا ایکس رے کیا گیا.

جیل سے سزا کاٹنے کے بعد واپس آئے سنجے دت کی یہ پہلی فلم ہے. اس فلم کی شوٹنگ سنجے دت نے آگرہ سے شروع کی تھی. اس سے پہلے سنجے دت عامر خان کی فلم 'پی کے' میں ایک چھوٹے کردار کے لئے نظر آچکے ہیں.اس فلم کی شوٹنگ چمبل میں چل رہی تھی۔